تعارف مدرسہ

مدرسہ ام شریک للبنات جامعۃ العلوم الاسلامیۃ علامہ بنوری ٹاؤن کے اساتذہ و مشائخ کی سرپرستی میں قائم کردہ ادارہ ہے ۔ جس کے قیام کا مقصد ایسی خواتین کو تیار کرنا ہے جو ایک طرف خود علم وعمل کا مجسم پیکر ہوں اور دوسری طرف وہ قوم کی رہنمائی کا فریِضہ سرانجا دیتے ہوئے اسلام کی بقاء اور ترویج واشاعت کا ذریعہ بنیں ۔ مدرسہ کے اساتذہ و معلمات ہمیشہ سے اسی مقصد کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔

مدرسہ ام شریک للبنات کی بنیاد2007 ء کو توکل علی اللہ ملک خداداد پاکستان کے شہر کراچی میں شمالی ناظم آباد بلاک این میں رکھی گئی اور بحمداللہ یہ ادارہ اس وقت سے مسلسل اشاعت دین میں مصروف ہے، مدرسہ کا نظم و نسق رجسٹرڈ مجلس شوریٰ کے تحت ہے۔

طریقہ تعاون

021-36646474

0321-3541417

0322-2003011

0321-2522126
info@madrasaummeshareek.com

دفتری اوقات کار

صبح 9 سے شام 4 بجے تک 

اتوار:  عام تعطیل 

مدرسہ ام شریک للبنات
گلی نمبر۹ بلاک این نارتھ ناظم آباد کراچی پاکستان ،A-179 مکان نمبر
تعلیمی اوقات کار

صبح 7:45 سے شام 4:45 بجے تک 

اتوار:  عام تعطیل 

رابطہ

مدرسہ سے صدقات، خیرات، عطیات اور زکوٰة وغیرہ کی مد میں تعاون کے لیے یہاں پر کلک کریں۔
سماجی روابط
آن لائن کیلئے اکا ؤنٹ نمبر
بینک اسلامی پاکستان کراچی بلاک ایل نارتھ ناظم آباد برانچ کوڈ 1007

A/C No.

100700272780001

IBAN: PK38BKIP0100700272780001

© 2023 copyright © MADRASA UMME SHAREEK ALL RIGHTS RESERVED. DESIGN AND DEVELOP BY M.Junaid
Map