شعبۂ تحفیظ القرآن الکریم

شعبۂ تحفیظ القرآن الکریم(لڑکیوں کیلئے)

قرآن کریم دین اسلام کی اساس ہے۔ مدرسہ ام شریک للبنات کراچی میں قرآن مجید ناظرہ اور حفظ کی تعلیم کا اعلیٰ پیمانے پر انتظام کیا گیاہے ۔
مدرسہ ہذا میں تعلیم قرآن حاصل کرنے والی بچیوں کی تعداد الحمدللہ تقریباً ایک سو اسی ہے اور ان میں دس معلمات خدمات انجام دے رہی ہیں۔

:شرائطِ داخلہ

٭ داخلہ کے وقت عمر ۶ سے کم اور ۸ سال سے زائد نہ ہو ۔
٭ درخواست ِ داخلہ کے ساتھ نادراکا "ب" فارم اور سرپرست کے شناختی کارڈ کی کاپی ضرور منسلک کریں ورنہ فارم منسوخ ہوجائے گا۔
٭ یہ داخلہ تکمیل حفظ القرآن الکریم تک کے لئے ہے، اس لئے ۶ سال کی عمر کی طالبہ کا ، سمجھنے ، سیکھنے بالخصوص ذہنی سطح ویادداشت جیسی صلاحیتوں کا جائزہ ہوگا اور ۶ سال سے زائد عمر کا سابقہ تعلیم کا جائزہ ہوگا۔
٭ داخلہ کی خواہشمند طالبات جائزے میں کامیابی کے بعد بشرط گنجائش داخلہ کی مستحق ہوں گی۔
٭ داخلہ فیس /=۲۰۰۰ روپے ہوگی ۔
٭ ماہانہ فیس /=۲۰۰۰ روپے ہوگی ۔
طریقہ تعاون

021-36646474

0321-3541417

0322-2003011

0321-2522126
info@madrasaummeshareek.com

دفتری اوقات کار

صبح 9 سے شام 4 بجے تک 

اتوار:  عام تعطیل 

مدرسہ ام شریک للبنات
گلی نمبر۹ بلاک این نارتھ ناظم آباد کراچی پاکستان ،A-179 مکان نمبر
تعلیمی اوقات کار

صبح 7:45 سے شام 4:45 بجے تک 

اتوار:  عام تعطیل 

رابطہ

مدرسہ سے صدقات، خیرات، عطیات اور زکوٰة وغیرہ کی مد میں تعاون کے لیے یہاں پر کلک کریں۔
سماجی روابط
آن لائن کیلئے اکا ؤنٹ نمبر
بینک اسلامی پاکستان کراچی بلاک ایل نارتھ ناظم آباد برانچ کوڈ 1007

A/C No.

100700272780001

IBAN: PK38BKIP0100700272780001

© 2023 copyright © MADRASA UMME SHAREEK ALL RIGHTS RESERVED. DESIGN AND DEVELOP BY M.Junaid
Map